تلاشِ منزل
میں محبت کرنا چاہ رہا ہوں، مگر کر نہیں پا رہا۔ اور محبت بھی ان سے کرنا چاہتاہوں جو مجھ سے محبت بھی کرتے ہیں، آج سے نہیں بلکہ اس وقت سے میرے ساتھ محبت کر رہے ہیں جبکہ مجھے کوئی جانتا تک نہ تھا۔ اور اِس وقت بھی وہ مجھ سے محبت کر تے ہیں جب
کوئی بھی مجھ سے محبت نہیں کرتا، بلکہ کرنا ہی نہیں چاہتا، حتی کہ وہ اس وقت بھی مجھ سے محبت کرتے ہیں جب خود میں بھی اپنے آپ سے محبت نہیں کرتا۔ میں پھر
بھی چاہنے کے با وجود اس سے محبت نہ کر سکا، آخر کیوں…؟
کوئی بھی م

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں